وزیر اعظم کا انتخاب، پی ٹی آئی نے اراکین کو اہم ہدایات جاری کردیں

پاکستان تحریک انصاف: انٹرا پارٹی انتخاب کے انعقاد کی تیاریاں مکمل

تحریک انصاف  نے  وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں اراکین  قومی اسمبلی کو  شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی

سیکرٹری جنرل اسد عمر نے تمام اراکین اسمبلی کو خط لکھ دیا۔اراکین اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت اور شاہ محمود قریشی کو ووٹ دینے کی ہدایت کی گئی۔

خط کے متن کے مطابق غیر حاضر اراکین کے خلاف آرٹیکل 63اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔خط تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلی کو بھیجا گیا۔


متعلقہ خبریں