ملک کو سری لنکا والی صورتحال کی طرف دھکیلا جا رہا، نبیل گبول

nabeel gabool

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ ملک کو سری لنکا والی صورتحال کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک شخص کو سلیکٹڈ سے منتخب بنانے کیلئے سب کچھ کیا جارہا ہے، ہماری نظریں سپریم کورٹ پر ہیں، اگر کل فیصلہ نہ ہوا تو بہت مشکلات نظر آرہی ہیں۔

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

نبیل گبول نے کہا کہ اگر سیاسی جماعتوں نے معاملات حل نہ کیے تو آپریشن فاکس ہوسکتا ہے۔ یہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو استعمال کررہے ہیں،ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں