پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی


لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کے بعد 6 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا۔

پنجاب اسمبلی میں آج وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا اور اپوزیشن بھی مکمل تیاری کے ساتھ ایوان میں موجود تھی اور انہوں نے اپنی کامیابی کا دعویٰ کر رکھا تھا۔

اجلاس کے شروع ہوتے ہی اسمبلی مچھلی بازار بن گیا اور بددترین ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔

ایوان میں بدنظمی کے بعد اسپیکر اسمبلی نے اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا۔


متعلقہ خبریں