قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن دفتر کے باہر نوازشریف پر نوجوان نے حملے کی کوشش کی جس میں وہ محفوظ رہے۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھیں، خوف خدا کریں، پہلے بھی سیاسی نفرت میں لوگوں کو ورغلایاگیا، گھروں پر حملے ہوئے۔
عمران خان نوازشریف کیخلاف 65 روپے کی کرپشن بھی ثابت نہ کر سکے،مریم نواز
انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی طرف پھینکا موبائل فون لگنے سے گارڈ زخمی ہو گیا ہے۔