تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہو گی، اسد قیصر کی اپوزیشن کو یقین دہانی

اسد قیصر (asad qaisar)

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہو گی۔

متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی۔ جس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو یقین دہانی کرائی کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن قرارداد واپس لے کر اپنی عزت بچائے، بابر اعوان


متعلقہ خبریں