برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے


برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہین، برطانوی وزیر اعظم ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔

عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم سعودی عرب بھی جائیں گے اور ولی عہد سے بھی ملاقات کریں گے، برطانوی وزیر اعظم کے دورے کا مقصدتیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے تعاون کوفروغ دینا ہے، دورے میں روسی صدر پیوٹن پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں بھی شامل ہوں گی۔

ترجمان بورس جانسن کے مطابق سعودی عرب میں 81 افراد کی پھانسی سمیت انسانی حقوق کے مسائل اٹھائیں گے۔

 


متعلقہ خبریں