ٹیم کو معیاری کرکٹ کھیلنے پر فخر ہونا چاہیے، وزیر اعظم

مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیم کو معیاری کرکٹ کھیلنے پر فخر ہونا چاہیے۔

وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کے نام پیغام میں کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ اس وقت کیا محسوس کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں بھی کرکٹ کے میدان میں اس طرح کی مایوسیوں کا سامنا کر چکا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو شکست: آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

وزیر اعظم نے آسٹریلیوی ٹیم کو فتح پر مبارکباد دی اور کہا کہ قومی ٹیم کو معیاری کرکٹ کھیلنے پر فخر ہونا چاہیے۔


متعلقہ خبریں