دوسری شادی؟ طارق جمیل کا مؤقف سامنے آ گیا

فائل فوٹو


معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل دے دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میری دوسری شادی سے متعلق کچھ یوٹیوب چینلز ویوز اور سبسکرائبرز کی خاطر جھوٹ بول رہے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں