چینی ویکیسن: 8 لاکھ 92 ہزار ڈوز کی نئی کھیپ آ گئی

چینی ویکیسن: 8 لاکھ 92 ہزار ڈوز کی نئی کھیپ آ گئی

سائینوفام ویکسین کی نئی کھیپ پاکستان آگئی ہے۔ کورونا ویکسین کی نئی کھیپ میں 7 لاکھ 92 ہزار ڈوزز شامل ہیں جبکہ  آئندہ 36 گھنٹے میں مزیددو کھیپ آئیں گی ۔

چین سے سائنوفارم  ویکسین کی نئی کھیپ خرید لی گئی جو گزشتہ رات  اسلام آباد پہنچا دی گئی ہے۔سائنوفارم کی آئندہ آنے والی کھیپ میں 12 لاکھ 8 ہزار ڈوز شامل ہوں گی۔

مزید پڑھیں: چینی سائنو فارم کورونا ویکسین 73 فیصد مؤثر قرار

پاکستان میں لائی گئی ویکسین کی کھیپ فیڈرل آئی پی آئی کے مرکزی ویئر ہاوَس منتقل کر دی گئی ہے۔  سائینوفام ویکسین صوبوں کو حسب ضرورت فراہم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں