شادی کی پہلی رات دلہن دلہے کو تھپڑ مار کر فرار


بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک عجیب و غریب واقع پیش آیا ہے جس کو سن کر لوگ حیران ہو پریشان ہو گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک دلہن نے سسرال پہنچتے ہی شادی کی پہلی رات دلہے کو تھپڑ رسید کر دیا اور واپس اپنے میکے چلی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جب یہ معاملہ دلہے کے خاندان کے ہاتھوں سے نکل گیا تو انہوں نے مقامی پولیس کو واقع کی اطلاع دی۔

پولیس نے دونوں خاندانوں کے مابین صلح کرانی کی کوشش کی تاہم معاملات مزید بگڑ گئے۔

بھائی کی شادی میں رقص کرتے نوجوان کی اچانک موت

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دلہے کا معاشقہ سامنے آنے کے بعد دلہن نے اسے تھپڑ رسید کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شادی کی تمام رسومات کے دوران دلہن خاموش رہی جیسے ہی وہ اپنے سسرال پہنچی تو یہ واقعہ پیش آیا ہے۔


متعلقہ خبریں