اسلام آباد: کورونا وائرس اور ٹڈی دل کی روک تھام اور تشخیص کے لیے چین سے 12 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
چین کی جانب سے ارسال کردہ امدادی سامان لے کر خصوصی کارگو طیارہ کراچی پہنچا۔
کارگو طیارہ سے سامان کارگو شیڈ میں منتقل کیا گیا اور حفاظتی اقدام کے تحت طیارے کو رن وے سے دور پارک کیا گیا تھا۔
16 stones (Asota Sharif Stones) believed to have been erected 2500 years ago by civilisation of sun-worshipers still stand in the #Swabi District #Pakistan. Each stone is approx 10ft tall. Archaeologists believe they may be pillars of an ancient sun temple#KP #KhyberPakhtunkhwa pic.twitter.com/FSrsgaICKh
— Developing Pakistan (@DevelopmentPk) March 10, 2020
چینی ایمبیسی کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ امدادی سامان میں 14 پیسٹی سائیڈ اسپریر، 50 ہزار لیٹر میلیتھین کیمیکل بھی شامل ہے، کیمیکل کو ٹڈی دل کی روک تھام کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
چینی ایمبسی نے اپنی ٹویٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ چین ٹڈی دل کے خاتمے اور کورونا کی روک تھام و تشخیص کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا۔