جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی.
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شست دے کر سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ کر دیا۔ 255 رنز کا ہدف 46 ویں اوور میں حاصل کر لیا
جنوبی افریقہ کے خلاف آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنائے۔ مارنس لیبوشین 8 چوکوں کی مدد سے 108 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنائے۔
یہ بھی پڑھیں احسن رضا وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے امپائر مقرر
جنوبی افریقہ نے ہدف 46 ویں اوورز میں صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی سمٹ نے 121 چوکوں کی مدد سے 84 رنز بنائے۔ سمٹ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں ڈیرن سیمی نے مردان کے بچے کی دلی خواہش پوری کر دی