لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کے لیے اسپتال پہنچ گئے ہیں۔
ان کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور بیٹے حسن نواز اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ اسپتال آئے ہیں۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.