دنیا کا کون سا شہر کھانوں کا بادشاہ نکلا

رمضان المبارک

نیویارک: سیاحوں کی بڑی تعداد ایسے شہروں کا رخ کرنا پسند کرتی ہے جہاں خوبصورت مقامات کے ساتھ ساتھ لذیذ کھانا بھی ملے۔

ہر خطے کا کھانا ایک ٹیبل پر پیش کرنے کا فن دنیا کے کچھ  ہی ریستورانوں کو آتا ہے۔

برطانوی کمپنی بوٹ اینڈ کو نے ایسے ہی کچھ شہروں کی ایک فہرست مرتب کی ہے۔

فہرست میں دنیا کے مختلف شہروں کو انواع و اقسام کے کھانے پیش کرنے پر پوائنٹس دئیے گئے ہیں۔

بوٹ اینڈ کو نے دنیا کے بڑے شہروں میں موجود ریسٹورنٹس کے بارے میں معلومات اکھٹی کیں۔

گوگل میپ (نقشے) کی مدد سے ترتیب دی گئی فہرست میں پہلے دس نمبر پر موجود شہریہ ہیں۔


متعلقہ خبریں