پی ایس ایل 3 میچ 17 : ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – لائیو اپڈیٹس March 7, 2018 نازش حسن دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 17ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ ٹیگز :کوئٹہ گلیڈی ایٹرزلائیو اپ ڈیٹسملتان سلطانز متعلقہ خبریں تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر ساؤتھ افریقہ وویمنز نے سیریز اپنے نام کر لی محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات عدالت نے پی سی بی کو کھلاڑیوں کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہر سے روک دیا