شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔
ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 15ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 17.2 اوورز میں پورا کر لیا۔
کراچی کنگز نے اسلام آباد کو جیت کے لیے 154 رنز کا ہدف دیا۔
خرم منظور نے پی ایس ایل کے کسی بھی سیزن کی پہلی نصف سنچری بنائی۔ بابر اعظم نے بھی پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی پہلی نصف سنچری اسکور کی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 154 رنز کا ہدف دیا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔