پیپلز پارٹی ٹرین مارچ میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، فوٹو ہم نیوزپیپلز پارٹی ٹرین مارچ کے دوران چئیرمین بلاول بھٹو کارکنوں کو ہاتھ ہلا رہے ہیں، فوٹو ہم نیوزنواب شاہ: پیپلز پارٹی ٹرین مارچ کے دوران چئیرمین بلاول بھٹو کارکنوں سے خطاب کررہے ہیں، فوٹو ہم نیوزدوڑ: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری دوڑ میں کارکنوں سے خطاب کررہے ہیں، فوٹو ہم نیوزپڈعیدن: پیپلز پارٹی ٹرین مارچ پڈعیدن پہنچنے کے بعد کا ایک منظر ، فوٹو ہم نیوزپیپلز پارٹی ٹرین مارچ: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بھیریا روڈ میں کارکنوں سے خطاب کررہے ہیں، فوٹو ہم نیوزمحراب پور : پیپلز پارٹی ٹرین مارچ کے دوران چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پرجوش انداز میں نظر آرہے ہیں، فوٹو ہم نیوزمحراب پور: کارکنوں کی جانب سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی تصاویر لینے کی کوشش کی جارہی ہے، فوٹو ہم نیوزمحراب پور: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری خوشگوار موڈ میں کارکنوں کو ہاتھ ہلا رہے ہیں،فوٹو ہم نیوزرانی پور: پیپلز پارٹی ٹرین مارچ رانی پور پہنچنے کا ایک منظر ،فوٹو ہم نیوزروہڑی: پیپلز پارٹی کا ٹرین مارچ روہڑی پہنچنے پر کارکنوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے، فوٹو ہم نیوزپیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ خیرپور میں ٹرین مارچ سے خطاب کررہی ہیں، فوٹو ہم نیوزپیپلز پارٹی ٹرین مارچ کا خیر پور پہچنے پر زبردست استقبال کیا جارہا ہے، فوٹو ہم نیوز