امریکہ میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے رابطوں کا انکشاف

میجر لیگ کرکٹ کے لیے ٹاپ کرکٹرز سے معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔

ایشیا کپ، بھارت کا ایک بار پھر پاکستانی تجویز ماننے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل ماننے والی خبروں کی تردید

بابر اعظم کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ویڈیو پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلا رہے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس میچ فکسنگ کے الزام میں معطل

کرکٹر اینٹی کرپشن حکام کے ساتھ تعاون نہیں کررہے، آئی سی سی

گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

فٹبال شائقین نے رونالڈو کے اس فعل کو خوب سراہا۔

ورلڈکپ 2023، کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

میچز زمبابوے میں 18 جون سے 9 جولائی کے درمیان ہوں گے

 ایشیا کپ میں لازمی نہیں کہ بیٹرز ہی میچ جتائیں، انضمام الحق

پاکستان ٹیم کے اچھے کوچز ہیں، ٹیم میں کسی چیز کی کمی نہیں

ایشیا کپ، بھارت پاکستان کے ہائبرڈماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار، شرط رکھ دی

بھارتی کرکٹ بورڈ اس حوالے سے باضابطہ اعلان 27 مئی کے اجلاس کے بعد کرے گا

ورلڈ کپ: بھارت ٹیم بھیجنے سے متعلق نجم سیٹھی کا اہم بیان

ورلڈ کپ کیلیے بھارت جانے کا فیصلہ نہ تو شاہد آفریدی نے کرنا ہے نہ یہ میرا فیصلہ ہوگا، چیئرمین پی سی بی

بھارتی امپائر جتن کیشیپ پر اینٹی کرپشن قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد

جتن کیشیپ نے اینٹی کرپشن انکوائری میں تعاون نہیں کیا، آئی سی سی

ٹاپ اسٹوریز