ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، بھارتی ٹیم میچ بھی ہاری، جرمانہ بھی بھرنا پڑا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کسی کھلاڑی کو بھی میچ فیس نہیں ملے گی۔

بھارت نے ورلڈ کپ کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو دے دیا

پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا

فرنچ اوپن ٹینس فائنل، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کر دی

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس مینز فائنل جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

پی سی بی کے اگلے چئیرمین ذکا اشرف ہی ہوں گے، احسان مزاری

اگر بھارت پاکستان میں ایشیا کپ نہیں کھیلتا تو ہمیں بھی ورلڈ کپ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی کھیلنا چاہیے

بھارت کو شرمناک شکست، آسٹریلیا ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

آخری دن کے پہلے  سیشن میں پوری بھارتی ٹیم آئوٹ

ٹیسٹ کرکٹ پر حکمرانی کرنے کیلئے بھارت صرف 280 رنز دور، آسٹریلیا کو 7 وکٹوں کی ضرورت

آسٹریلیا کو ٹیسٹ چیمپیئن بننے کیلئے صرف 7 وکٹوں کی ضرورت ہے۔ 

مانچسٹر سٹی چیمپیئنز لیگ کا فاتح بن گیا

روڈری نے 68 ویں منٹ میں واحد گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔

ایشیا کپ 2023 سے متعلق پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل منظور ہونے کے قریب

ٹورنامنٹ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

دیر بالا کی حسین وادی کمراٹ میں جیپ ریلی کا انعقاد

کراچی، پشاور، اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر شہروں سے پچاس افراد نے شرکت کی

ہربھجن سنگھ نے معذور پاکستانی مداح کو آٹو گراف دے کر دل جیت لئے

سابق بھارتی اسپنر کے اس عمل کو بہت سراہنے کے ساتھ تعریف کی جا رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز