نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اور ڈیجیٹل پاکستان اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

it

حکومت نے نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اور ڈیجیٹل پاکستان اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

چین کی مدد سے سولرپینلز کی مینوفیکچرنگ شروع کرنا چاہتے ہیں،وزیر قانون

وزارت آئی ٹی نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی، وزیرمملکت شیزہ فاطمہ کمیٹی کی چیئرپرسن، تانیہ ایدروس کنوئنرہوں گی،7رکنی کمیٹی میں آئی ٹی اورڈیجیٹل ماہرین شامل ہیں۔

کمیٹی نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اورڈیجیٹل پاکستان اتھارٹی کیلئے بنیادی کام مکمل کرے گی،کمیٹی نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اوراتھارٹی کیلئےقانونی حکمت عملی اورپالیسی کی بنیادرکھےگی۔

25تا29 اپریل ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع

7 رکنی کمیٹی موجودہ اور مستقبل کے گورننس ڈھانچے کے درمیان گیپ کودور کرے گی،کمیٹی اداروں کی نشاندہی کرےگی جہاں ٹیکنالوجی کےذریعےمعاشی فوائد حاصل کیےجاسکتےہیں۔

کمیٹی گورننس کی بہتری کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال کے منصوبے تیار کرے گی۔


متعلقہ خبریں