متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ زیرو ڈے حملہ، صرف ایک کال سے فون ہیک
ہیکرز اس خامی کے ذریعے صارفین کے چیٹس، تصاویر اور ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں
متحدہ عرب امارات میں اڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب پرواز
2026 میں ایئر ٹیکسی سروس عوام کے لیے باضابطہ طور پر شروع کر دی جائے گی
گوگل پلے میں نیا الرٹ فیچر, موبائل کی بیٹری دیر تک چلنے کے قابل
نیا نظام ایپس کی پس منظر میں سرگرمیوں کو ٹریک کرے گا
نوجوانوں کی ترقی اور مستقبل کے لیے 5 لازمی اے آئی مہارتیں
اے آئی فوری معلومات فراہم کرتا ہے، لیکن درستگی کا اندازہ لگانا انسان کو سیکھنا ہوگا
چیٹ جی پی ٹی سالوں کی اپ گریڈز کے باوجود فرضی معلومات کیوں دیتا ہے؟
تربیتی مواد میں موجود نامکمل یا غیر مصدقہ معلومات اس رجحان کو بڑھاتی ہیں
وی پی این کا استعمال خطرہ, گوگل نے صارفین کو خبردار کردیا
غیر مصدقہ وی پی این ایپس میں مالویئر اور پاس ورڈ چوری کرنے والے پروگرام شامل ہو سکتے ہیں
اے آئی چیٹ سسٹمز کے لیے خطرہ، مائیکروسافٹ نے نیا سنگین سائبر حملہ بے نقاب کر دیا
یہ سائڈ چینل حملہ نیٹ ورک پیکٹس کے سائز اور وقت کے فرق کا تجزیہ کر کے حساس معلومات حاصل کرتا ہے
میٹا کے بانی مارک زکربرگ پر بغیر لائسنس اسکول چلانے کا الزام
حیرت ہے کہ شہر کے حکام ایک ارب پتی خاندان کی سہولت کیلئے سرگرم ہیں، پڑوسی
ٹیکنالوجی کمپنیوں کی نئی دوڑ، خلا میں جدید نظام کے لیے بڑا قدم
آنے والے برسوں میں خلا میں ڈیٹا سینٹر قائم کرنا زمین پر تعمیر کرنے سے زیادہ مؤثر اور ماحول دوست ثابت ہو سکتا ہے
کاروباری اداروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اے آئی ٹولز
مائیکروسافٹ کوپائلٹ سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اے آئی ٹول ہے
چیٹ جی پی ٹی کے خلاف سنگین الزامات، سات مقدمات درج
اس نے متعدد افراد کو خودکشی پر آمادہ کیا یا ان کے ذہن میں خودکشی کے خیالات کو فروغ دیا
چیٹ جی پی ٹی دماغ کی کارکردگی پر کیا اثر ڈال رہی ہے؟ نئی تحقیق
ایسے طلبہ جنہوں نے پروگرام کے استعمال کے بعد دوبارہ اپنے دماغ پر کام کیا، ان کی کارکردگی بہتر رہی
مارک زکر برگ کا ارتقائی منصوبہ، اے آئی سے طبی شعبے میں بڑی پیش رفت متوقع
انسانی مدافعتی نظام کو اے آئی کے ذریعے ری پروگرام کر کے بیماریوں کی جلد شناخت اور مؤثر علاج ممکن بنانا۔
واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغاز
فیچر کے تحت ایڈمنز چینل سیٹنگ میں جا کر اپنے فون میں موجود نمبرز کو دعوت بھیج سکیں گے
موبائل فونز سے پی ٹی اے ٹیکس ختم کیا جائے، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا
موجودہ ٹیکس نظام لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل سہولتوں تک رسائی میں رکاوٹ بن رہا ہے، ایم این اے
بغیر مشین کے ہوا سے چلنے والے سافٹ روبوٹس، آکسفورڈ کی حیران کن ایجاد
یہ بغیر کسی کمپیوٹر یا دماغی کنٹرول کے خودکار طور پر ہم آہنگی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
پاکستان بھر میں ’’بیور سپر مون‘‘ کے دلکش نظارے
مختلف شہروں میں شہریوں نے یہ دل موہ لینے والا منظر دیکھنے کے لیے چھتوں، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کیا
نئے iOS کی فوری اپڈیٹ نقصان دہ؟ ماہرین نے خبردار کر دیا
اپڈیٹ کے دوران بیٹری زیادہ ہو یا فون چارجر سے جڑا ہوا ہونا ضروری ہے
ناسا نے انٹارکٹیکا کی برف سے غیر معمولی ریڈیو سگنلز دریافت کر لیے
یہ سگنلز کسی نئی ذراتی دریافت کی بجائے کسی غیر معمولی مظہر یا فزیکل پراسیس سے متعلق ہو سکتے ہیں
پاکستان میں ایک اور سوزوکی گاڑی بند ہونے کا امکان
کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ سے بھی گاڑی کا نام اور قیمت ہٹا دی گئی ہے

