جہانگیر ترین وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے، علیم خان

پی ٹی آئی میں شامل لوگ نیا پاکستان بنانے میں چیئرمین کا ساتھ دینا چاہتے تھے۔

مالاکنڈ میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں۔

پاکستان بیروزگاری میں 24ویں نمبر پر آ گیا

نائیجیریا دنیا بھر میں بیروزگاری میں سب سے آگے نکل گیا۔

قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر اور سٹی میئر گرفتار

دونوں رہنماؤں کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، پولیس

اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل میں اختلاف نہیں، انکم ٹیکس بڑھایا جائے، شاہد خاقان

ایل این جی معاہدے کا پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ ایکسٹینشن کی مخالفت کی تھی، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

ججز کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری بھیج دی، این ایف سی شیئر نے مشکل میں ڈال دیا، اسحاق ڈار

چیئرمین سینیٹ کے مراعات کے بل کو قومی اسمبلی سے پاس نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

آج ہی پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرمملکت علی محمد خان کی ضمانت منظور کی تھی۔

لاہور :عیدالاضحی ٰکے دنوں میں سری پائے بھوننے پر پابندی

چیل گوشت اور آلائشوں کو کھلی جگہوں پر رکھنے پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے۔

ٹاپ اسٹوریز