شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو فائنلسٹ قرار دے دیا

کوئی ایسی وجہ نہیں ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔

اپریل سے جون تک ملک میں دہشت گردی کے 176 مختلف واقعات رپورٹ

خیبرپختونخوا میں 111 دہشتگرد حملوں میں 195 افراد جاں بحق جبکہ 142 زخمی ہوئے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ

اسٹاک ایکسچینج  میں بھی 100 انڈیکس میں 101 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ووٹ کے اندراج اور کوائف میں درستگی، تاریخ میں 20 جولائی تک توسیع

ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر موجود مستقل یا عارضی پتے میں سے کسی ایک پر کروایا جا سکتا ہے

فنڈز کی عدم ادائیگی، نجی کمپنی کی بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی

نجی کمپنی نے ایک بار پھر محکمہ مواصلات خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا

جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

کراچی دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرار

پاکستان کی طرف سے صرف کراچی ہی اس فہرست میں شامل ہے۔

پشاور: پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 20 منٹ تک جاری رہا۔

ٹاپ اسٹوریز