ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت انٹر بینک سے نیچے آگئی، ملک بوستان

ریٹس میں کمی کا کریڈٹ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو جاتا ہے، صدر فاریکس ایسوسی ایشن

سونا 5ہزار 800 سستا

فی تولہ قیمت 2لاکھ16ہزار500روپے ہوگئی۔

نگران وزیراطلاعات کی 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی تردید

جعلی نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نگران وزیراطلاعات

انٹر بینک، ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے4 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی

ڈالر کو دوسرے روز بھی جھٹکا ، 1.98 روپے سستا ، 305 کا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں پائونڈ ، یورو اور سعودی ریال کی قیمتوں میں بھی کمی

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 117 فیصد کی نمو ریکارڈ

اگست میں 725000ٹن سیمنٹ کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 87فیصد زیادہ ہیں ۔

چکن کی قیمت میں10روپے کلو کمی

فی کلو برائلر گوشت کی نئی قیمت 545روپے ہو گئی ہے۔

فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا

سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہے۔

پاونڈ، درہم اور دینا کی قیمت میں نمایاں کمی

امارتی درہم 2 روپے سستا ہوکر 86.80 روپے اور  سعودی ریال 2.70 روپے سستا ہوکر 83.30 روپے تک گرگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر11روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز