مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد کمی

سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.27 فیصد ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے عوام کو مہنگائی بتدریج کم ہونے کی خوشخبری دیدی

مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے گر کر اگست میں 27.4 فیصد پر آگئی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز دے دی

پیٹرول کی قیمت 17 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے اضافے کا امکان

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے فی کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت18 روپے کی کمی کے بعد 285 روپے فی درجن ہو گئی

چینی کی قیمتیں کریش کر گئیں

کئی شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 80 روپے تک کم ہو گئی ہے۔ 

تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ واربنیادوں پر کمی

خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 69552 بیرل ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.6فیصد کم ہے۔

گولڈ مافیا کیخلاف انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کریک ڈاون

ٹاسک فورس نے سونا اسمگل کرنے والے مافیا اور اسمگلرز کی فہرستیں تیار کرلیں

برطانوی پاونڈ، اماراتی درہم اور سعودی ریال مہنگے ہو گئے

برطانوی پائونڈ2 روپے، سعودی ریال 1روپے 30 پیسےجبکہ اماراتی درہم 50 پیسے مہنگا ہوا

ٹاپ اسٹوریز