انٹربینک میں ڈالر مہنگا

 انٹربینک میں ڈالر 45 پیسےمہنگا ہو کر 279روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان

100انڈیکس 350 پوائنٹس بڑھ کر 51375 پوائنٹس پر پہنچ گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی

برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں میں 1.76 ڈالر یا 2 فیصد فی بیرل کمی ہوئی

سونا 750 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 8 ہزار 450 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1970 ڈالر کا ہو گیا

موجودہ سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

غذائی اشیا ء کی برآمدات19فیصد اضافے سے ایک ارب 28کروڑ ڈالر ہوگئیں

یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

نگران حکومت کی جانب سے 16 اکتوبر کوپٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کی گئی تھی

ٹویوٹا کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 13 لاکھ روپے تک کمی

نئی قیمت کا اطلاق 24 اکتوبر سے بُک ہونے والی گاڑیوں پر کیا جائے گا۔

فی تولہ سونا 400 روپے سستا

سستا ہو نے کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار 200 روپے کا ہو گیا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

سوئی نادرن اور سوئی سدرن کے سسٹم پر نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز