برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی

chicken, poultry

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں12 روپے کی کمی سےنئی قیمت 441روپے ہو گئی ہے۔

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کی کمی کے بعد294 روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں