اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.50 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہوئی ہے۔

پٹرول 40 روپے، ڈیزل 15روپے فی لٹر سستا

سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے۔

سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں