اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری

آؤٹ سورسنگ پر لینے کے لیے درخواستیں 8 نومبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی

10گرام سونے کی قیمت میں 514روپے کی کمی ہوئی

کاروبار کا اختتام: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر48 پیسےمہنگا ہو کر 287 روپے 91 پیسے پر بند ہوا ہے۔

برائلر کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کی کمی

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت ایک روپے اضافے سے 284 روپے مقررکردی گئی

وفاقی سرکاری ملازمین 3 عام تعطیل سے مستفید ہوں گے

اسٹیٹ بینک نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندا

انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ، 288 روپے کا ہو گیا

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

جولائی میں مقامی سطح پر سیمنٹ کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 47 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

ادائیگی کے باوجود گاڑیاں فراہم نہ کرنیوالی کمپنیوں کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ

آڈیٹرجنرل ،ای ڈی بی، وزارت صنعت و پیداوار اور تجارت کے نمائندے بھی تحقیقات میں شامل کئے جائیں، چیئرمین پی اے سی

سعودی ریال ، اماراتی درہم ، کویتی دینار ،برطانوی پائونڈ کا ریٹ آج کیا رہا؟جانئے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

بجلی کی فی یونٹ قیمت 59 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیپرا سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 144 ارب 69 کروڑ روپے اضافے کی درخواست کی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز