برائلر کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کی کمی ہوگئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 564 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے ۔
ادائیگی کے باوجود گاڑیاں فراہم نہ کرنیوالی کمپنیوں کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ
زندہ برائلر تھوک میں 362 اور پرچون میں 376 روپے کلوہوگیا۔
فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت ایک روپے اضافے سے 284 روپے مقررکردی گئی ۔