سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی

سونا gold

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 21ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 514روپے کی کمی ہوئی ۔

برائلر کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کی کمی

10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89ہزار558روپے ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی تھی ۔


متعلقہ خبریں