پٹرول 15 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

وزیراعظم قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے

سونا ہزاروں روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 3 ہزار ہو گئی

10 گرام سونا 300 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ ، 74 ہزار روپے کا ہو گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ملک میں خام تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر استحکام رہا،اعداد وشمار

پیوستہ ہفتے میں بھی ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 72355 بیرل ریکاڈ کی گئی تھی۔

سردی کی آمد سے قبل ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حکومت نے ملک میں گیس کی کمی پوری کرنے کی کوششیں تیز کر دیں

روٹی کی سرکاری قیمت میں 2 روپے کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

100 گرام روٹی کی قیمت اضافے کے بعد 20 روپے کی ہوگئی ہے

دالیں ، چاول ، بیسن ، مٹن اور بیف مزید مہنگا ہو گیا

ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی ایک روپیہ ایک پیسے سستاہونے کے بعد 287روپے 74 پیسےکی سطح پر بند ہوئی

ٹاپ اسٹوریز