روپے کی قدر بڑھنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

مختلف شہروں میں فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے میں فروخت ہو رہا ہے

ڈالر مزید 1.05 روپے سستا ، 287.70 کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، 100 انڈیکس میں 99 پوائنٹس کا اضافہ

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگادی

خلاف ورزی پر کرنسی ضبط کرکے سخت کارروائی کا اعلان

پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

فہرست میں کولمبیا کی کرنسی دوسرے اور موریشیس کی کرنسی تیسرے نمبرپر رہی

یو رو،پائونڈ اور ریال کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 81.80 روپے پر برقرار ہے

بجلی مزید 1.83 روپے مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 33 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا

نیپرا درخواست پر آج سماعت کریگی ، کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

برینٹ آئل کی قیمت 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل پر آ گئی

ڈالر مزید 1.05 روپے سستا ، روپے کی قدر مستحکم

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 288.75 روپے ہو گئی

ڈالر کی قیمت 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی

ڈالر کی قیمت 290 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی۔

سعودی ریال 77.25 روپے، اماراتی درہم 78.89 روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 185روپے70 پیسے، کینیڈین ڈالر 214 روپے 77 پیسے رہی

ٹاپ اسٹوریز