سردی کی آمد سے قبل ہی گیس کی قلت کا خدشہ

gas

ملک بھر میں سردی کی آمد سے قبل ہی گیس کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک میں گیس کی کمی پوری کرنے کی کوششیں تیزی کر دی ہیں اور اس سلسلے میں دسمبر میں ایل این جی سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔

روٹی کی سرکاری قیمت میں 2 روپے کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت کی جانب سے دسمبرمیں 2 ایل این جی کارگوز کیلیے بولیاں طلب کی گئی ہیں اور 4 اکتوبر تک موصولی کے بعد اسی روز بڈز کھول دی جائیں گی۔

دالیں ، چاول ، بیسن ، مٹن اور بیف مزید مہنگا ہو گیا

اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال بین الاقوامی سطح پر گیس کی قیمتیں کم ہیں

تاہم سردیوں کی وجہ سے گیس کا استعمال بڑھ جانے کی وجہ سے قیمتوں پر فرق پڑتا ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں