بھارت میں غربت کی شرح میں بڑا اضافہ

کورونا وائرس کے سبب کاروباری بندشوں اور بے روزگاری نے گزشتہ سال  تئیس کروڑ بھارتیوں کو غربت کی چکّی میں دھکیل دیا۔

زمبابوے: ہاتھی نے باپ کو بیٹے کے سامنے کچل دیا

سیاح گزشتہ 35 سال سے ہر سال زمبابوے کے سفاری پارک میں آ رہا تھا۔

بھارت: فوج کی لیفٹیننٹ کرنل انٹیلی جنس خاتون آفیسر نے خود کشی کر لی

خود کشی کا یہ واقعہ ملٹری انٹیلی جنس ٹریننگ اسکول پونے میں پیش آیا ہے۔

دو سو کروڑ روپے کا بھتہ کیس: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی سے پوچھ گچھ

کینیڈین نژاد اداکارہ نورا فتحی سے پوچھ گچھ انورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں کی گئی ہے۔

بچوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

جاپان میں ندامت اور شرمندگی سے پچنے کے لیے خود کشی کرنے کا رجحان بہت پرانا ہے۔

لبنان: عدالت کے باہر فائرنگ 2 افراد ہلاک

 مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بیروت بندرگاہ دھماکوں کی تحقیقات کرنے والے جج کو ہٹایا جائے

برطانوی شہزادہ ”خلائی دوڑ” کے خلاف بول پڑا

اس سیارے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں نہ کہ رہنے کے لیے اگلی جگہ تلاش کریں، ولیم

فرانس کا پلاسٹک پیکنگ پر پابندی کا فیصلہ

فرانس میں 37 فیصد پھل اور سبزیاں پیکیجنگ کے ساتھ فروخت ہوتی ہیں

تائیوان: عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، 46 افراد ہلاک

13 منزلوں پر مشتمل عمارت 40 سال پرانی تھی

جاپان:پارلیمنٹ کی تحلیل اور نئے انتخابات کا اعلان متوقع

سابق وزیر خارجہ کو اکتوبر میں ہی ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز