امریکہ جانے کے منتظر غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

مکمل ویکسینیشن کرانے والے تمام غیر ملکی 8 نومبر سے امریکہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے، وائٹ ہاؤس

داعش کے خاتمے کا تہیہ کر چکے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

داعش طالبان کیلئے کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ بڑی تعداد میں یہاں موجود ہیں، ترجمان

برطانوی رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ امیس قاتلانہ حملے میں ہلاک

حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے 69 سالہ رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ تھے۔

مسجدالحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

 مکمل ویکسی نیٹڈ افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکتے ہیں۔

افغانستان: قندھار مسجد میں دھماکہ، 47 افراد جاں بحق

دھماکے سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

برطانیہ بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت بن گیا

2021 کے پہلے چھ ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے

عظیم رہنما نیلسن منڈیلا کے ذاتی سامان کی نیلامی

اہلخانہ نے نیلامی کے لیے نیلسن منڈیلا کی 100 سے زائد چیزیں پیش کیں

چین افغانستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر تیار ہے، ذبیح اللہ مجاہد

اثاثوں کو منجمد کرنے کے سلسلے میں امریکا کے ساتھ  بات چیت کر رہے ہیں، ترجمان طالبان

کورونا وبا، ویت نام کا شہری اپنے 12 کتوں کو موت سے نہ بچا سکا

مقامی حکام نے ان کے کتوں کو انہیں بتائے بغیر ہلاک کر دیا

طبیعت ناساز، سابق امریکی صدر اسپتال منتقل

بل کلنٹن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اروین میڈیکل سینٹر کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں

ٹاپ اسٹوریز