غلطی ڈرائیورز کی یا بیرئیر کی؟ 4 ہفتوں میں 11گاڑیاں ٹکرا گئیں

2011 میں رہائشی سڑک کی چوڑائی کم کر کے 7 فٹ کر دی گئی تھی

عید الفطر کب ہو گی؟ تاریخیں آگئیں

رمضان 2022 ہفتہ 2 اپریل 2022 کو شروع ہونے کی توقع

ناروے: تیر کمان کے حملے سے 5 افراد ہلاک ہوئے

حملہ آور نے کونگس برگ کی سپر مارکیٹ کے اندر حملہ کیا

عمران خان نے ڈوبتی معیشت کو بچایا، 60 فیصد آبادی کو روزگار چاہیے: شوکت ترین

پسماندہ طبقات کے تحفظات کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے بات چیت

ناروے: تیر کمان سے مسلح شخص کے وار، کئی افراد قتل، متعدد زخمی

ملزم کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔

گوگل اور ایمازون اسرائیل سے کیا جانیوالا معاہدہ منسوخ کریں، ملازمین کا مطالبہ

دونوں اداروں کے 400 ملازمین نے مشترکہ طور پر برطانوی اخبار میں اس حوالے سے خط لکھا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیل نے قدیم قبرستان مسمار کردیا

قابض انتظامیہ کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے دو فلسطینی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

افغان حکومت نے بش بازار کا نام تبدیل کر دیا

طالبان نے برسراقتدار آنے کے بعد بازار کا نام تبدیل کیا۔

پاک ایران سرحد: بارڈر مارکیٹوں کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم

افغانستان میں معاشی تباہی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنا چاہئیں، عمران خان سے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے قریب نیتن یاہو کی پالیسیوں نے کیا، سابق موساد چیف

اسرائیلی حکومت کو حماس سے براہ راست بات چیت کا آغاز کرنا چاہیے، افرائیم ہیلیوی

ٹاپ اسٹوریز