امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی، 106 ہلاکتیں

3 ہزار کے قریب عمارتیں جل کر رکھ کا ڈھیر بن گئیں۔

وٹامن کے کی کمی سے پھیپھڑوں کے امراض زیادہ پیدا ہوسکتے ہیں، طبی تحقیق

وٹامن کے کی کمی سے سانس لینے میں بھی دشواری پیش آ سکتی ہے۔

مصر، ہر 34ویں سیکنڈ میں شادی اور ہر 117ویں سیکنڈ میں طلاق

سنٹرل ایجنسی فار پبلک موبلائزیشن اینڈ اسٹیٹسٹکس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہر 14 ویں سیکنڈ میں ایک بچہ پیدا ہوا۔

عمان، سال رواں کے دوران 35 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع

سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا۔

کورونا پھر پھیلنے لگا، عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

امریکہ سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے جس کی وجہ اِس کی نئی قسم ایرس کو قرار دیا جا رہا ہے۔

ایک دن میں 39 ارب ڈالر کی کمائی ، ویتنامی سرمایہ کار جنوب مشرقی ایشیا کا 5 واں امیر ترین شخص

پام وونگ کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنیوالی کمپنی کے شیئرز کی قیمت پہلے دن 37.06 ڈالر پر بند ہوئی

بحر او قیانوس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، متعدد ہلاک ، 40 کو بچا لیا گیا

حادثہ کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا ، کشتی میں 100 افراد سوار تھے

سکاٹ لینڈ ، 34 جڑواں بچے اگلے ہفتے ایک ہی سکول میں داخلہ لیں گے

سینٹ پیٹرکس پرائمری سکول میں 2015 میں 19 جڑواں جوڑوں کا ایک ساتھ داخلہ عالمی ریکارڈ ہے

نائیجیریا: ڈاکوؤں نے ہیلی کاپٹر کو فائرنگ کر کے گرا دیا

لوٹ مار اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث گروہ نائیجیریا کے شمال مغرب میں پھیلے ہوئے ہیں۔

عراق میں تاریخ کی سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ

سرمایہ کاری کرنے والی تیل کمپنیوں نے گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافے کے بعد بنفشی پرچم لہرا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز