ریڈ کراس، افغانستان کے 25 اسپتالوں کی فنڈنگ بند کرنے کا عندیہ

اگست کے آخر تک اسپتال پروگرام کو مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا، ترجمان ریڈ کراس کمیٹی ڈیوگو الکانتارا

غذائی عادات و طرز زندگی میں تبدیلیاں اور آلودگی جوان افراد میں کینسر پھیلانے کا سبب قرار

جوان افراد میں مرض کی شدت بڑھنے کا انداز معمر افراد میں اسی قسم کے کینسر سے یکسر مختلف ہوتا ہے، طبی تحقیق

ایئرکنڈیشنر اور ہیٹر کی ضرورت ختم کرنے والا پینٹ ایجاد

امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے جو پینٹ ایجاد کیا ہے وہ مختلف رنگوں میں دستیاب ہو گا، تحقیقی رپورٹ

سعودی عرب ، 2 رنگوں کا خوبصورت شہباز کروڑوں روپے میں فروخت

نیلامی کا اہتمام سعودی فالکن کلب نے ریاض کے شمالی علاقے ملھم میں کیا

شریعت میں گنجائش نہیں ، افغان حکام نے سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی

سیاسی جماعتوں سے قومی مفاد وابستہ ہے ، نہ ہی قوم انہیں پسند کرتی ہے ، وزیر انصاف

امریکا میں کسان کے گھر کے پاس دہائیوں سے پڑا پتھر آسمانی خزانہ نکلا

دس کلو وزنی پتھر شہاب ثاقب کا ٹکڑا ، قیمت 75 ہزار ڈالر تک ہوسکتی ہے ، ماہرین

نابلس ، اسرائیلی فوج نے عمارتوں پر بلڈوزر چلا دیئے ، کئی فلسطینی زخمی

کارروائی بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں کئ گئی ، فلسطینیوں کو گھر خالی کرنا پڑے

لاطینی امریکی ملک میں دھماکہ، 27 افراد ہلاک

59 افراد زخمی ، متعدد عمارتوں کو نقصان

شام: سرکاری ملازمین اور فوجیوں کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ

پیٹرول پر سبسڈی مکمل ختم کرنے اور ایندھن پر سبسڈی کو جزوی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جھگڑے سے تنگ شخص نے بیوی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا، ویڈیو وائرل

شوہر نے بیوی کو اصرار کر کے عوامی مقام پرملنے کے لیے راضی کیا۔

ٹاپ اسٹوریز