’نواز شریف پلی بارگین کرکے جہاں چاہیں جاسکتے ہیں‘

30 برسوں میں کی جانے والی بدعنوانی کے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ عوام کے سامنے ہیں، میاں اسلم

تین ماہ میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے، حامد میر

حامد میر نے دعویٰ کیا کہ علیم خان کے خلاف کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے وہ صرف قربانی کا بکرا بنے ہوئے ہیں۔

’نئے عوامی مینڈیٹ کا وقت آ چکا ہے‘

مزید ایک سال یہی حکومت رہی تو ملک بڑی دلدل میں پھنس جائے گا، احسن اقبال

آصف علی زرداری کے خیر خواہ پیسے دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ رشید

بھارتی میڈیا کل پورا دن مجھے کرنٹ لگنے کی خبریں چلاتا رہا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ میں مر جاؤں۔ وزیر ریلوے

’نواز شریف کی پارٹی نے این آر او نہیں مانگا‘

یہ قوم کے پیسے کی تذلیل کر رہے ہیں اور اس ملک کی معیشت کے ساتھ کھیل رہے ہیں، برجیس طاہر

نیب کی مریم نواز سے تفتیش میں پیش رفت

مریم نواز نے 2010 میں 43 لاکھ شئیرز مبینہ طور پر چھپائے، نیب ذرائع

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر

 سپریم کورٹ کے فیصلے اور آرٹیکل 62، 63 کے اطلاق پر مزید معاونت درکار ہے، چیف الیکشن کمشنر

یو اے ای کے اقدام پر پاکستان کو مایوسی ہوئی، فواد چوہدری

متحدہ عرب امارات میں مودی کو اعزاز سے نوازنا پاکستانی معاشی پالیسی کی کمزوری نہیں، وفاقی وزیر

دو اسپتالوں کا نوازشریف کے لیے ایمبولینس فراہم کرنے سے انکار

محکمہ کی ہدایت کے مطابق ایمبولنس میں وینٹی لیٹر، ڈی فیبیلیٹر، ای سی جی، اور کارڈیک مانیٹر کی موجودگی لازمی ہے۔

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز