پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی گرفتار، شیشہ توڑ کر گاڑی سے نکالا گیا
پرویزالہٰی فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تو انہیں گرفتار کیا گیا، نگران وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عامر میر
لاہورسیاست کا گڑھ، متحدہ وفد کل شہباز شریف اورچوہدری برادران سے ملے گا
ایم کیوایم کا وفد کل چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے جائیگا، ذرائع
نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ اور واپسی کیلئے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل
میڈیکل بورڈ نواز شریف کی 29 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے گا۔
فیاض چوہان نے ن لیگ کیلئے مٹھائی کیوں بانٹی؟
بیگم صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں۔
پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان
محکموں میں تبدیلی وزیراعلیٰ پنجاب کا آئینی اختیار ہے، انصر مجید
پنجاب: یوم عاشورہ پر موبائل فون سگنل بند رکھنے کا فیصلہ
لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
جن کی منتیں کرتے رہے وہ برتن توڑتے رہے، 3سال منتوں سے نکالے: پرویز الٰہی
اب منتوں سے کام نہیں چلے گا حکومت کام کر کے دکھائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پنجاب اسمبلی: ارکان اسمبلی استحقاق تر میمی ایکٹ 2021 دوبارہ منظور
اب بل کا گزٹ نوٹی فکیشن اسمبلی جاری کرے گی اور وہ قانون بن جائے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی
آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات متوقع
بلاول ہاؤس لاہور سے آموں کی15 پیٹیاں بھجوائی گئی ہیں
پرویز الٰہی کی آصف زرداری سے ملاقات: باہمی دلچسپی کے امور ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
پرویزالہٰی بلاول ہاؤس لاہور پہنچے تو سابق صدر آصف علی زرداری نے ان کا خود استقبال کیا۔