مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

پنجاب کے پہلے سرکاری ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

سب کو بلا تفریق رمضان پیکج دیا جائے گا ، مریم نواز

ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی وزیراعلی پنجاب سے لاہور میں کوڑا ٹیکس لگانے کی سفارش

فی گھر ماہانہ ڈھائی سو روپے سے دوہزار روپے تک ٹیکس عائد کیا جائے

ڈرنے اور گھبرانے کی بجائے افسران سچ بتائیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ترقیاتی منصوبہ شروع کرنے سے قبل زمینی حقائق سامنے رکھے جائیں

پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

آزاد ارکان نے مریم نواز سے ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

نواز شریف سیاست سے کنارہ کشی اختیار نہیں کر رہے، مریم نواز

اگلے 5 سال نواز شریف ناصرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی بھی کریں گے

عام انتخابات میں کامیاب 7 آزاد امیدواروں کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

آپ کا فیصلہ پاکستان کے عوام کی مشکلات کے حل کا ذریعہ بنے گا، مریم نواز

پی ٹی آئی ورکرزنفرت ختم کریں میں بھی سب کچھ بھلادوں گی، مریم نواز

قصور کے عوام نے تکالیف اور جبر برداشت کیا مگر کبھی نواز شریف کا سر نہیں جھکنے دیا

حکیم رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی کا ایسا علاج کیا کہ بیمار نظر آتا ہے نہ بیماری، مریم نواز

نواز شریف کو ہرانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے لیکن نواز شریف ابھی بھی یہاں ہے

شریف خاندان کے 4افراد کو کلین چٹ مل گئی

نیب، اینٹی کرپشن ، ایف آئی اے، آئی جی پولیس، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے خطوط ریٹرننگ افسران کو موصول ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز