چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی پالیسی پر مؤثر عملدرآمد پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس،بشام واقعہ میں چینی باشندوں کی ہلاکت کی شدید مذمت

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزدوروں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

واقعے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، مریم نواز

خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ کا بہاولنگر یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے ملزموں کو کڑی سزا دلوانے کا حکم

وزیر اعلیٰ کا پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

پہلے مرحلے میں 100 یونٹ والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر سسٹم دیئے جائیں گے

مریم نواز کے دوروں کے دوران کاروباری مراکز بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران سڑکوں کو بھی بلاک نہ کیا جائے، مراسلہ

دستک ایپ، پولیس ویری فکیشن اور ڈرائیونگ لائسنس بھی گھر کی دہلیز پر ملے گا

ابتدائی طور پر لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کی دس سروسز میسر ہوں گی

ورکرز اور مزدوروں کیلئے لیبر کالونیاں قائم کی جائیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب

قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ اور راولپنڈی میں لیبر کمپلیکس بنایا جائے گا، مریم نواز

پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

ان شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں فری وائی فائی اور 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری دیدی

پنجاب سمیت پاکستان بھر کے طلبہ کے لئے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے کیمپس بنائیں گے،مریم نواز

اپنی چھت، اپنا گھر، وزیراعلیٰ کی 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت

پنجاب میں کم آمدن والے بے گھر افراد کو بنے بنائے گھر دیے جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز