پنجاب میں 1800دیہات کو ماڈل ویلج بنائیں گے، مریم نواز
ترقی اب امیر اور غریب کا فرق نہیں دیکھے گی بلکہ سب کیلئے ترقی برابر ہو گی
مریم نواز لوگوں کو خواب دکھا نہیں رہیں بلکہ پورے کر رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
جو شخص اپنی سیٹ نہیں جیت سکا وہ ہمیں لیکچر مت دے
آج پورا پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کو شاباشی دے رہا ہے، مریم اورنگزیب
جب نیت عوام کے لیے کام کرنے کی ہو تو نتائج آتے ہیں
آلائشیں اٹھانے کیساتھ سڑکوں کو دھویا اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کیا جائے، مریم نواز
امید ہے ادارے اپنی کارکردگی کا ریکارڈ خود ہی توڑیں گے
پنجاب حکومت کا بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان
صوبائی کابینہ نے پنجاب کے 9 ڈویژن میں الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی منظوری دے دی
پیپلز پارٹی کو 6 ہزار ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، عظمیٰ بخاری کا طنز
سمبڑیال کے لوگوں نے ن لیگ پر بھروسہ کرتے ہوئے ن لیگ کی خدمت کو ووٹ دیا
پنجاب کو ماڈل صوبہ بنانا ہے،عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے،مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب نے قلیل عرصے میں شفاف گورننس اور انقلابی اقدامات سے عوام کے دل جیت لیے ، اراکین صوبائی اسمبلی
وزیراعلیٰ پنجاب چکن کے نرخ بڑھنے پر سخت برہم،پرائس کنٹرول کیلئے اقدامات کی ہدایت
آٹے کے نرخ میں کمی آنے پر روٹی کی قیمت کم کرنے کیلئے بھی اقدامات کی ہدایت،سبزیوں کی ٹرانسپوٹیشن کے اخراجات کم کرنے کیلئے پلان طلب
دشمن پاکستان کی سرزمین کی طرف میلی نظر سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا، مریم نواز
27 سال گزر گئے مگر آج پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے اور سربلند رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پیدائش اور اموات رجسٹریشن فیس ختم کر دی
شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز