مریم نواز کے دوروں کے دوران کاروباری مراکز بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران سڑکوں کو بھی بلاک نہ کیا جائے، مراسلہ

دستک ایپ، پولیس ویری فکیشن اور ڈرائیونگ لائسنس بھی گھر کی دہلیز پر ملے گا

ابتدائی طور پر لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کی دس سروسز میسر ہوں گی

ورکرز اور مزدوروں کیلئے لیبر کالونیاں قائم کی جائیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب

قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ اور راولپنڈی میں لیبر کمپلیکس بنایا جائے گا، مریم نواز

پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

ان شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں فری وائی فائی اور 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری دیدی

پنجاب سمیت پاکستان بھر کے طلبہ کے لئے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے کیمپس بنائیں گے،مریم نواز

اپنی چھت، اپنا گھر، وزیراعلیٰ کی 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت

پنجاب میں کم آمدن والے بے گھر افراد کو بنے بنائے گھر دیے جائیں گے

مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

پنجاب کے پہلے سرکاری ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

سب کو بلا تفریق رمضان پیکج دیا جائے گا ، مریم نواز

ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی وزیراعلی پنجاب سے لاہور میں کوڑا ٹیکس لگانے کی سفارش

فی گھر ماہانہ ڈھائی سو روپے سے دوہزار روپے تک ٹیکس عائد کیا جائے

ڈرنے اور گھبرانے کی بجائے افسران سچ بتائیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ترقیاتی منصوبہ شروع کرنے سے قبل زمینی حقائق سامنے رکھے جائیں

ٹاپ اسٹوریز