خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق
رواں سال خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے، چیف جسٹس
بار اور بینچ کو کسی بھی صورت میں الگ نہیں کیا جا سکتا
خیبر پختونخوا کا بجٹ، صوبے میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا
مزدور کی کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی گئی
گورنر خیبرپختونخوا نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی، علی امین گنڈاپور
ضم اضلاع پر عائد ٹیکس کی راہ میں رکاوٹ بنیں گے
خیبر پختونخوا کا بجٹ 26-2025 کا حجم 2 ہزار ارب سے زائد ہو گا
مجموعی ترقیاتی بجٹ میں 40 فیصد اضافہ اور 500 تک نئی اسکیمیں شامل ہوں گی
ضم اضلاع کے 700 ارب پر صوبائی حکومت نے شب خون مارا، فیصل کریم کنڈی
قبائلی نوجوانوں کو اسکالر شپ کی فراہمی کے لیے کام کر رہے ہیں
وزیر اعظم صوبائی حکومت کے بجائے براہ راست ضم اضلاع کو فنڈز دیں، فیصل کریم کنڈی
صوبائی حکومت ڈی آئی خان ائیر پورٹ کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے
علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
دوسرے صوبے کی بار ایسوسی ایشن کو فنڈز دینا رشوت کے زمرے میں آتا ہے، درخواست گزار
ضم اضلاع میں ٹیکس نہ لگایا جائے، ہم اس کو سپورٹ نہیں کریں گے، علی امین گنڈاپور
جب صوبہ سنبھالا تھا تو ملازمین کو دینے کیلئے 18 دن کی تنخواہ نہیں تھی
وفاقی حکومت اپنے ذمہ خیبر پختونخوا کے تمام بقایاجات ادا کرے، علی امین گنڈاپور
وفاقی حکومت سابق فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس لگانے سے گریز کرے