چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر

تجارتی معاہدے پر بس اب میرے اور چینی صدر کے دستخط ہونا باقی ہیں

چین کا اہم اقدام، بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

بھارتی کارخانوں کی بندش کے خدشے کے ساتھ ساتھ روزگار پر بھی منفی اثرات رونما ہو رہے ہیں

روس اور چین کا چاند پر ایک مشترکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ، پاکستان کو بھی دعوت

یہ پلانٹ چاند پر مستقبل کی انسانی آبادکاری اور سائنسی تحقیق کیلئے مستقل توانائی فراہم کرے گا

بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے،امریکی سفارتخانہ

اسکول بس پردہشتگردوں کےحملےکی خبرسن کرشدید دکھ ہوا،چینی سفارتخانہ ،یونیسیف کی بھی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

چین کی پاک فضائیہ کو مکمل تکنیکی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے چینی سفیر کی ملاقات ، ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط اور مشترکہ حکمت عملی پر زور

پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکی، چین کا پاکستان میں مہمند ڈیم کی تعمیر میں تیزی لانے کا فیصلہ

کنکریٹ بھرائی کا عمل شروع کردیا گیا،چینی کمپنی کا مہمند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 2025 میں مکمل ہونا ہے، چینی میڈیا

چین کیجانب سے بھی بھارت کو دھچکا، ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کر دیا

زنگنان تاریخی، جغرافیائی اور انتظامیہ اعتبار سے چین کا حصہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کاامریکی مصنوعات پر عائد جوابی ٹیرف منسوخ کرنےکا اعلان

14مئی کو امریکی مصنوعات پر ٹیرف کی شرح میں ردوبدل کیا جائیگا،چینی وزارت خزانہ

پاکستان کیخلاف کسی بھی جارحیت پر چین پاکستان کیساتھ کھڑا ہوگا، ڈاکٹر وکٹر گاؤ

پہلگام حملے پر مکمل اور غیرجانبدار تحقیقات ضروری ہیں، سابق معاون چینی صدر

پہلگام واقعہ، چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان اور بھارت صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور مسائل کے حل کیلئے بات چیت کا راستہ اپنائیں، چینی وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز