الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے

چیئرمین پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتوں میں11اگست تک توسیع کردی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیرمین کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی

الیکشن کمیشن میں آج اس موضوع پر نہ کوئی اجلاس ہوا اور نہ ہی یہ موضوع زیر غور رہا، ترجمان

چیرمین پی ٹی آئی ہائی سکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل ، لیگل ٹیم کی آج ملاقات متوقع

کرسی ، میز ، چارپائی کی سہولت فراہم کر دی گئی ، میڈیکل آفیسر بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات

گرفتاری کے وقت چیئرمین پی ٹی آئی نیلے ٹریک سوٹ میں ملبوس ، دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے

لنچ بعد میں کرا دیں گے ، پہلے آپ کی گرفتاری ضروری ہے ، پولیس حکام کا مکالمہ

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل منتقل ، سہولیات فراہم کر دی گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیرک نمبر 2/1  سی کلاس میں رکھا گیا ہے ، جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار

چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پائونڈ سیکنڈل میں کل دوبارہ طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد ہو گی

آئندہ سماعت پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں ، الیکشن کمیشن

چیئرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی

سیشن کورٹ اسلام آباد میں دھکم پیل ، پی ٹی آئی کے حامی وکلاء کی نعرے بازی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp