الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا

سیکریٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل کیا گیا ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اعلامیہ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی این اے 45 کرم 1 کے حلقے سے بطور رکن قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی کردئیے گئے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں