اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے میں وسیع پیمانے پر تقرر تبادلے


اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے میں وسیع پیمانے پر تقرر تبادلے کئے گئے ہیں۔

گریڈ 20 کے حسن رضا ،اسرار احمد،عمران محمود،اعجاز احمد،جہانزیب خان،فاروق احمد،شعیب خرم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

چیف جسٹس نے قیمتی قلم’’باب کعبہ‘‘کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

گریڈ 18 کے عبد علیم،فاروق امجد اورگریڈ 17 کے سعد الرحمان کو بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایکس پاکستان چھٹی پر گئے گریڈ 18 کے رانا حسین طاہر کو او ایس ڈی کر دیا گیا،گریڈ 18 کے نوشیروان علی اور صاحبزادہ عمر عباس بابر کو بھی او ایس ڈی کر دیا گیا۔

وفاقی بجٹ 25-2024،اقتصادی سروے کے خدوخال تیار کیے جانے لگے

گریڈ 19 کے حسن سردار جان کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کردی گئیں،کمیونیکیشن ڈویژن میں تعینات گریڈ 20 کے سید حشمت کمال اور گریڈ 20 کے نعمان صدیقی کی خدمات بھی ایف آئی اے کے سپرد کردی گئیں۔


متعلقہ خبریں